Royal TV

News you can trust

Advertisement

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان اور وزیرِ داخلہ کا آئی جی پولیس آفس کوئٹہ کا اہم دورہ

آج وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی صاحب اور وزیرِ داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو صاحب نے آئی جی پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ کیا۔ آئی جی بلوچستان محمد طاہر صاحب اور دیگر سینئر پولیس افسران نے معزز مہمانوں کا پرُتپاک استقبال کیا۔​اس موقع پر:​سلامی گارڈ: چاق و چوبند دستے نے معزز مہمانوں کو شاندار سلامی پیش کی۔​یادگارِ شہداء پر حاضری: وزیرِ اعلیٰ، وزیرِ داخلہ اور آئی جی بلوچستان نے یادگارِ شہداء پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی، اور بلوچستان پولیس کے عظیم شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔​آئی ٹی سیکشن کا افتتاحی دورہ: آئی ٹی سیکشن میں جدید اور اپ گریڈڈ ڈیجیٹل سسٹم پر ڈیٹا مائیگریشن کے عمل اور اس کے باقاعدہ آغاز کیا جیاکا ۔