Royal TV

News you can trust

Advertisement

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے 21 اسٹیشنز کے 6,150 سے زائد طلباء و طالبات سے خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی سلامتی، دہشت گردی، اطلاعاتی جنگ اور سوشل میڈیا کے چیلنجز پر جامع گفتگو کی
آئی ایس پی آرسمرانٹرن شپ2026میں پاکستان بھر کے21 مختلف سٹیشنزپر6 ہزارسے زائد طلبہ شرکت کر رہے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آرنے خصوصی سیشن کے دوران طلبہ کے سوالات کے مدلل اور مفصل جوابات دئیے ۔ڈی جی آئی ایس پی آرنے سمر انٹرن شپ 2026کے شرکاء کیساتھ خصوصی ملاقات بھی کی ڈی جی آئی ایس پی آرنے انٹرن شپ کے شرکاء سے مصافحہ اورخوشگوارانداز میں جملوں کاتبادلہ کیا ۔سمر انٹرن شپ 2026 میں شریک طلباء و طالبات نے ڈی جی آئی ایس پی آرسے آٹو گرافس بھی لیے آئی ایس پی آرسمرانٹرن شپ2026 میں شریک طلباء و طالبات نے ڈی جی آئی ایس پی آرسے خصوصی ملاقات کو سراہا