Royal TV

News you can trust

ہم مجبوری کے تحت نہیں بلکہ رضاکارانہ طور پر اس ریاست کا حصہ بنے تھے نواب اسلم رئیسانی

ہم مجبوری کے تحت نہیں بلکہ رضاکارانہ طور پر اس ریاست کا حصہ بنے تھے اس یقین کے ساتھ کہ اس اسلامی ریاست میں بلوچوں کے جان، مال اور عزت محفوظ ہوں گے لیکن آج نہتے شہریوں پر بم برسائے جا رہے ہیں، جو انتہائی افسوسناک و قابل مذمت فعل ہے، نواب اسلم رئیسانی