ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل ہیں، شفا انٹرنیشنل اسپتال کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس کی بھی بھاری نفری تعینات کردی گئی، اسپتال کے قریب روڈ کنارے پارک گاڑیوں کو لفٹر کے ذریعے ہٹا دیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج ہی اڈیالہ جیل سے شفا انٹر نیشنل اسپتال منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع













