Royal TV

News you can trust

Advertisement

عمران خان کو جیل سے اسپتال لایا گیا چیک اپ کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا

سینئر صحافی حامد میر نے اپنے ایکس اوکانٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’’ عمران خان کو جیل سے اسپتال لایا گیا چیک اپ کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا اسکا مطلب یہ کہ وہ صاحبان جن کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کوئی ڈیل کر لی ہے وہ غلط ثابت ہو گئے حکومت نے توہین عدالت سے بچنے کے لئے ایک کڑوا گھونٹ پیا لیکن حکومت اور اپوزیشن کے تعلقات میں کوئی بہتری نظر نہیں آ رہی