Royal TV

News you can trust

رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گیں

پاکستان بھر کے بینکوں اور مالیاتی اداروں میں اس ہفتے 3 روزہ تعطیلات ہوں گی، جس کے باعث بینک 14، 15 اور 16 اگست کو بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ جمعہ 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل ہوگی، جبکہ ہفتہ اور اتوار معمول کے مطابق ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی۔
تین روزہ تعطیلات کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور اسٹاک ایکسچینج بھی بند رہیں گے۔