Royal TV

News you can trust

Advertisement

نہ صوبوں کیے لیے کوئی تیاری ہے نہ صوبوں کے لیے کوئی ماحول نہیں ہے۔امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن

نہ صوبوں کیے لیے کوئی تیاری ہے نہ صوبوں کے لیے کوئی ماحول نہیں ہے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے اور آپ کہتے ہیں کہ آؤ گھر تقسیم کریں ، کشمیر میں تین مہینے سے دھرنا بیٹھا ہوا ہے، کوئی ان سے بات کرنے کیلئے تیار نہیں ہے، پھر شدت پسند عناصر سخت لوگ آگے آئیں گے۔ہمارے وزیراعظم صاحب کہہ رہے ہیں کہ آئیں بات کریں!تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے۔ میرے خیال میں یہاں دو ہاتھ نہیں ہیں کہ جو قریب ہو کر تالی بجا سکیں۔ یہاں ایک ہی ہاتھ ہے جو قوم کے چہرے پر تھپڑ مارتا ہے اور تھپڑ کی گونج آ رہی ہے، اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ نہ ان کے پاس کچھ ہے کہ وہ کسی کو کچھ دے سکیں۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو