Royal TV

News you can trust

Advertisement

پمز اسپتال واقعہ: وفاقی سیکرٹری صحت عہدے سے برطرف، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی بنادی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریرف نے پمز اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا۔پمز اسپتال میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں متعلقہ افسران پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔اجلاس کے لیے تمام متعلقہ حکام کو وزیراعظم ہاؤس طلب کیا گیا ہے، تمام متعلقہ اداروں کے سربراہان کو بھی پی ایم ہاؤس طلب کیا گیا ہے۔