Royal TV

News you can trust

Advertisement

عمر گل نے ہیڈنگلے میں پاکستانی بولرز کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتا دی

عمر گل کے مطابق ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچنے کے بعد موسم کافی گرم تھا، جبکہ ہیڈنگلے میں اچانک سردی اور بارش کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی بولرز ان حالات سے پوری طرح ہم آہنگ نہیں ہو سکے، جس کے باعث وہ اپنی بولنگ پلان کے مطابق عملدرآمد نہ کر سکے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ کھلاڑی نئے حالات سے جلد ہم آہنگ ہو کر اگلے میچ میں بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔ عمر گل